<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آئی ایس پی آر نے پاک فوج پر ایسی ویڈیو گیم متعارف کرادی کہ آپ PUBG کو بھول جائیں گے

راولپنڈی..  آئی ایس پی آر کی جانب سے پاک فوج کے آپریشنز سے متعلق ویڈیو گیم متعارف کرادی گئی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں گیم کا لنک شیئر کیا اور کہا کہ اس گیم کے ذریعے آپ کو پتا لگے گا کہ آپ کی فوج کیسے لڑتی ہے۔ ” The Glorious Resolve: Journey To Peace – Army Game“ نام کی یہ گیم گوگل کے پلے سٹور اور ایپل کی آئی ٹیونز پر دستیاب ہے۔

’’ یہ گیم ذیل میں آئی ایس پی آر کی جانب سے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے‘‘

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More