<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نیب :غیرملکی تعاون سے جاری منصوبوں کا ریکارڈ طلب

لاہور(نامہ نگار سے )نیب لاہور نے غیرملکی تعاون سے جاری منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا،پی اینڈ ڈی بورڈ اور محکمہ خزانہ سے فنڈز کی منظوری اور اجراسے متعلق تفصیلات بھی مانگ لیں۔ حکومت سے ملٹی نیوٹریشن سیل ، سسٹین ایبل لین مینجمنٹ پروگرام ، ٹرائبل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت جاری منصوبوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے ۔پنجاب ریفارمز مینجمنٹ پروگرام اور جنوبی پنجاب میں غربت مکاؤ پروگرام سے متعلق ریکارڈ نیب حکام کو فراہم کیا جائے گا۔منصوبوں کی منظوری ، منٹس آف میٹنگ کی سرکاری دستاویزات بھی فراہم کرنا ہوں گی جبکہ پی اینڈ ڈی حکام کے مطابق 25 اپریل کو نیب کو تمام تفصیلات ارسال کردیں گے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More