<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز،بدھ سے جرمانے ہونگے

ملتان(وقائع نگار خصوصی)ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت کل رات 12بجے ختم ہوگی جبکہ بدھ سے جرمانوں کا سلسلہ شروع ہوگا، ایف بی آر ذرائع کے مطابق کل تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے افراد آئندہ دو سال تک فائلر نہیں بن سکیں گے ،آئندہ دو سال تک باقاعدگی سے گوشوارے جمع کر انے کے بعد انہیں فائلر تسلیم کیا جائے گا جبکہ آخری تاریخ تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے تمام افراد پر20ہزار فی کس جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More