<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مدارس کے فنڈز کہا ں سے آتے ہیں ؟ تحقیقات کا فیصلہ

لاہور ( فاروق حمزہ چٹھہ ) حکومت کی جانب سے مدارس کی ذرائع آمدن کی تحقیقات کا فیصلہ جبکہ بینک اکا ؤنٹس کی معلو ما ت بھی حاصل کی جا ئیں گی ۔ اس حوالے سے مدارس کو ایک 8 نکا تی مراسلہ جا ری کر دیا گیا ۔مدارس کے فنڈز کہا ں سے آتے ہیں اور کیسے چلا ئے جا تے ہیں اس حوالے سے مدارس کا آڈٹ کیا جا ئیگا ۔مدارس فنڈز کی تحقیقات کی ذمہ داری ایف آئی اے کو سونپی گئی ہیں جبکہ خفیہ ایجنسیوں کی مدد بھی لی جا ئے گی ۔اس حوالے سے کا م شروع کر دیا گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More