<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نئے مالی سال سے میٹروبس کے کرایوں میں اضافہ کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی سے )حکومت پنجاب نے میٹرو بس سروس لاہور اور راولپنڈی کے کرایوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔جس کا اطلاق آئندہ مالی سال 2019-20 سے ہو گا۔معتبر ذرائع کے مطابق پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں آئندہ مالی سال2019-20 کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے ۔صوبائی حکومت کو تجویز دی گئی ہے کہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے تناظر میں میٹرو بس سروس لاہور اور راولپنڈی کے کرایوں کی شرح میں اضافہ کیا جانا نا گزیر ہو چکاہے ۔ لہذا کرایہ کی شرح میں10روپے اضافہ کیا جانا مناسب ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More