<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کا 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں و ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کردیا ہے ۔مراسلے کے مطابق بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بلایا جائے گا،جس میں بجٹ دستاویزات کی منظوری کے بعد ایک ساتھ قومی اسمبلی و سینٹ سیکرٹریٹ میں پیش کی جائینگی جبکہ وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ اور اراکین پارلیمنٹ کو بجٹ کی کاپیاں پیشگی فراہم کرنے کے لئے بھی لیٹرلکھ دیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More