<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی کو سیکرٹری ریو نیو ڈویژن کا چارج دینے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) معتبر ذ رائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کو سیکرٹری ریو نیو ڈویژن کا چارج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے کیس پراسیس کیا جا رہا ہے ۔ ذ رائع کے مطابق ایف بی آر نے ایک سمری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھیجی ہےجس میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں چیئرمین ایف بی آر کو ہی سیکرٹری ریو نیو ڈویژن کا چارج دیا جا تا ر ہا ہے اسلئے اسی روایت پر عمل کرتے ہوئے سید شبر زیدی کو بھی سیکر ٹری ریو نیو ڈویژن کا اضافی چارج دیا جا ئے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More