<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایف بی آر میں 27ملازمین کے تبادلے منسوخ

لاہور(شبیر حیدر ظفر )ایف بی آر میں 27 ملازمین کے تبادلے منسوخ کر دئیے گئے ۔ ایف بی آر لاہور میں 5 جولائی کو 565 اسسٹنٹ ،سٹینو ٹائپسٹ ، سپروائزر ، یو ڈی سی، ایل ڈی سی ، 265 آئی آر او ، انسپکٹر کے تبادلے کئے گئے تھے ۔تبادلے منسوخ ہونیوالوں میں آئی آر او ، انسپکٹر ، یو ڈی سی ، ایل ڈی سی شامل ہیں جنہیں واپس اپنی پہلی پوزیشن پر کام کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ، آئی آر او وحید محمود کا ایل ٹی یو سے سی آر ٹی او ،انسپکٹر ندیم بیگ کا سی آر ٹی او سے ڈی جی آئی اینڈ اے ،انسپکٹر بشیر احمد کا سی آر ٹی او سے ڈی جی آئی اینڈ اے ، انسپکٹر محبوب عالم کا سی آر ٹی او سے ڈی جی آئی اینڈ اے ، انسپکٹر محمد بوٹا کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او، انسپکٹر محمد اشرف بھٹی کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او ، انسپکٹر محسن نواز کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او ، انسپکٹر حافظ مرید حسین کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او، انسپکٹر شاہد راشد کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او ،انسپکٹر امتیازالحسن کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او ، انسپکٹر عارف محمود انجم کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او ، انسپکٹر صابر علی کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او ،انسپکٹر محمد یاسین وٹو کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او ،انسپکٹر ذوالفقار علی کا آر ٹی او ٹو سے سی آر ٹی او ، سپروائزر محمد طارق جاوید کا سی آر ٹی او سے آر ٹی او ٹو ، سپروائزر شہزاد نیاز کا سی آر ٹی او سے آر ٹی او ٹو ، سپروائزر فیاض احمد کا سی آر ٹی او سے آر ٹی او ٹو ، یو ڈی سی وسیم احمد کا سی آر ٹی او سے آر ٹی او ٹو ،یو ڈی سی سمیرا شہزادی کا سی آر ٹی او سے آر ٹی او ٹو ،یو ڈی سی مدثر راشد کا سی آر ٹی او سے آئی اینڈ آئی ،یو ڈی سی سید حسنین بلال کا سی آر ٹی او سے آئی اینڈ آئی ،یو ڈی سی وقار احمد کا سی آر ٹی او سے اے ای او آئی ، یو ڈی سی نعمان سعید کا سی آر ٹی او سے ایل ٹی یو ، یو ڈی سی زوہیب بٹ کا سی آر ٹی او سے آر ٹی او ٹو ، ایل ڈی سی خالد محمود کا سی آر ٹی او سے آئی اینڈ آئی تبادلہ کیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More