<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ہجیرہ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق8 افراد ملبے تلے دب گئے

سلائیڈنگ کی زد میں آکر 3 مکانات تباہ ہوئے

مظفر آباد (نیوز پلس) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے ہجیرہ کے قریب تیز بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 2 افراد جانحق ہوگئے جبکہ 5 افراد لاپتہ ہیں۔پولیس کے مطابق تیز بارش کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 3 مکانات تباہ ہوئے جن میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 افراد دب گئے جن میں سے 2 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک زخمی خاتون کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ملبے تلے دبے 5 افراد کی بھی تلاش جاری ہے جن کے لیے اب انتظامیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وہ جاں حق ہوچکے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More