<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستانی پرچم والے غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس کی دوڑیں لگوا دیں

پاکستانی پرچم غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس کی دوڑیں لگوا دیں

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس کی دوڑیں لگوا دیں ۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی’’را‘‘نے پاکستانی پرچم والے غبارے کو تحویل میں لے لیا ۔ بھارتی علاقے فرید کوٹ میں پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے پورے بھارت میں سنسنی پھیلا دی ۔ کسان کرم چند سنگھ اپنے کھیتوں میں پاکستانی پرچم والے دیو ہیکل غبارے کو فضا میں دیکھ کر حیران رہ گیا اور اس نے فوراً بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کو مطلع کیا کہ پاکستان کی جانب سے دیو ہیکل چیز پر اردو میں پیغام لکھ کر بھیجا گیا ہے جس پر بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کی دوڑیں لگ گئیں اور انہوں نے پاکستان پرچم والے دیو ہیکل غبارے کو تحویل میں لے لیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More