<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سمجھوتا اور تھر ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی بھارتی اپیل مسترد

سمجھوتا اور تھر ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وزارت ریلوے نے بھارتی ریلوے کی جانب سے سمجھوتا اور تھر ایکسپریس ٹرین آپریشن بند کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کیلئے کی جانیوالی اپیل مسترد کردی۔ وزارت ریلوے نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے فیصلے کی توثیق کر دی اور فیصلہ کیا ہے کہ بھارت جانیوالی سمجھوتا اور تھر ایکسپریس کا آپریشن تاحکم ثانی معطل رہے گا۔ وزارت ریلوے نے دفتر خارجہ کی منظوری کے بعد بھارت جانیوالی دونوں ٹرینوں کو تاحال نہ چلانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More