<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پنڈی بھٹیاں مین مسافر بس کو حادثہ۔چار افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا

 

پنڈی بھٹیاں (نیوز پلس) پنڈی بھٹیاں مین مسافر بس کے حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہو گئے۔ حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں موٹروے ایم ٹو کوٹ سرور انٹر چینج کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ چھبیس افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی کہ پنڈی بھٹیاں میں حادثے کا شکار ہو گئی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More