<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

یوم دفاع پاکستان ،مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب،پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی

کراچی(ویب ڈیسک) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر  مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی۔تقریب کے مہمان خوصی

ایئر وائس مارشل حامد راشد رندھاوا تھے، اس موقع پر انہوں نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی کی اورپھولوں کی چادر چڑھائیں۔ تقریب میں پر پاکستانی ترانہ پڑھا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More