<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان میں رواں سال کے دوران پولیو کیسزکی تعداد 62 ہو گئی

تازہ ترین کیسز سندھ اور خیرپختونخوا میں سامنے آئے ہیں،رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں رواں سال کے 9 ماہ کے دوران پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 62 تک پہنچ گئی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیو کے تازہ ترین کیسز سندھ اور خیرپختونخوا میں سامنے آئے جس میں کراچی میں ایک افغان شہری کی بیٹی جبکہ جنوبی وزیرستان میں پولیو کی سخت مخالفت کرنے کے حوالے سے مشہور شخص کے پوتے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی۔

دونوں بچوں کی عمریں ایک برس سے بھی کم ہیں، اور عمر بھر کے لیے معذور کردینے والی اس بیماری نے 2015 کے بعد اب اتنی بڑی تعداد میں بچوں کو متاثر کیا۔

ن

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More