دوسری جانب عدالتی حکم پر ایم ایس انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے رانا ثناءاللہ کا میڈیکل چیک اپ کرنے کے بعد تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی جس میں کہا گیا کہ رانا ثناءاللہ دل کے مریض ہیں، ان کو دودھ اور مچھلی کھانے میں دی جائے
رانا ثناءاللہ کی جیل میں گھر کا کھانا دینے کی پر درخواست پر فیصلہ محفوظ
رانا ثناءاللہ دل کا مریض ہے، جیل کا کھانا ان کے لیے مضر صحت ہے،وکیل صفائی
