<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا میڈیکل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ، یادگار شہداء پر حاضری دی

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قیمتی جانیں بچانے میں آرمی میڈیکل کور کا کردار اہم ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا اور لیفٹیننٹ جنرل خاور رحمن کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔ آرمی چیف نے یادگار شہداء پر بھی حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More