<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی انتقال کرگئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی غلام شاہ جیلانی علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے، ، ان کی عمر 62 سال تھی۔وہ 5 بار رکن سندھ اسمبلی رہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق غلام شاہ جیلانی کچھ عرصے سے بیمار اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، غلام شاہ جیلانی کی نماز جنازہ آج دوپہر آبائی علاقے میں ادا کی جائیگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More