<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

،اسلام آباد ہائی کورٹ ،العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 18 ستمبر کو ہوگی

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے،نیب نے پیپر بکس کی کاپی حاصل کر لی

 

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر اپیل پر سماعت 18 ستمبر کو ہوگی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی پیپر بکس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے اور نیب نے پیپر بکس کا ایک سیٹ رجسٹرار آفس سے حاصل کرلیا ہے تاہم نواز شریف کے وکلا نے رجسٹرار آفس سے پیپر بکس ابھی حاصل نہیں کیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More