اسلام آباد ہائی وے سے زیرو پوائنٹ کی جانے آنے والے کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کار انتہائی تیز رفتاری سے آئی اور درخت سے ٹکرائی، فیض آباد سے زیرو پوائنٹ کی جانب آنے والی اس کرولا کار میں چار نوجوان موجود تھے جو جاں بحق ہوگئے۔