<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

موٹر سائیکل پر اپنے بچے کی لاش لے جانے والا باپ بھائی سمیت حادثے میں جا ں بحق

،ایمبولینس ڈرائیور نے 25 سو روپے مانگے تھے، پیسے نہ ہونے پر میت موٹر سائیکل پر لے جا رہے تھےبچے کے نانا کا الزام

بچے کے نانا نے الزام لگایا ہے کہ ایمبولینس کے لیے ڈرائیور نے 25 سو روپے مانگے تھے، پیسے نہ ہونے پر میت موٹر سائیکل پر لے جا رہے تھے۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے محکمۂ صحت نے 2 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More