<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

گجرات،پولیس کانسٹیبل نے سرکاری رائفل سے فائر کر کے خود کشی کر لی

ذہنی دباوپر اہلکار نے کمرا بند کر کے خودکشی کی۔ڈی ایس پی سٹی حافظ سعید

گجرات (ویب ڈیسک)گجرات میں تھانا سول لائن کے کانسٹیبل نے سرکاری رائفل سے مبینہ طور پر فائر کر کے خود کشی کرلی۔

پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن میں تعینات 24 سالہ کانسٹیبل امیر حمزہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ڈی ایس پی سٹی حافظ سعید کے مطابق ذہنی دباوپر اہلکار نے کمرا بند کر کے خودکشی کی۔محکمہ پولیس کے مطابق خود کشی کی وجہ کیا بنی ذہنی دباؤ، مسلسل ڈیوٹی یا گھریلو جھگڑا ، معلوم کرنے کے لیے ابھی فرانزک کروایا جا رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More