اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے دورہ امریکہ پر تبادلہ خیال خیال کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے اجلاس کیلئے دورہ امریکہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔