اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ سنایا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو فوری بحال
حکومت نے مشتاق سکھیرا کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے کر برطرف کیا تھا
