<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

شیخ رشید احمد کا کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے ایل او سی پر جا نے کا اعلان

کشمیرکی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کریں گے،وزیر ریلوے کا ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے لائن آف کنٹرول پر جا نے کا اعلان کر دیا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ کشمیرکی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کریں گے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ  ہم کشمیر کے ساتھ جیئیں گے، لڑیں گے مریں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج کشمیریوں کو پیغام دینے ایل اوسی جا رہا ہوں، کشمیر کی جدوجہد آزادی کی مکمل سپورٹ کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More