چکوال(ویب ڈیسک) کلر کلہار موٹر وے پرسرگودھا سے چکوال جا نے والی مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کلرکہار موٹر وے پر ٹریلر اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے، حادثےمیں 3 افراد جاں بحق اور17 زخمی ہوئے ہیں۔