<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ورلڈ ٹیم ایونٹ اسنوکر ،پاکستان ٹیم کوارٹر فائنل میں شکست، ایونٹ سے باہر ہوگئی

کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ نے سخت مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم کو 4-3 سے شکست دی

منڈالے(ویب ڈیسک)ورلڈ ٹیم ایونٹ اسنوکر میں پاکستان ٹیم کوارٹر فائنل میں شکست، ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

میانمار کے شہر منڈالے میں کھیلے جانے والے ٹیم ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ نے سخت مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم کو 4-3 سے شکست دی۔

قبل ازیں کھیلے جانے والے پری کوارٹر فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم نے قطر کو باآسانی 4-0 سے زیر کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More