وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے آج خطاب ہو گا جس میں وہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کر تے ہوئے عالمی برادری کو بھارتی حکومت کے مظالم سے آگاہ کریں گے۔
عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاسسے خطاب کریں گے
وزیر اعظم اپنے خطاب میں مظلوم کشمیری عوام کا مقدمہ عالمی برادری کے سامنے رکھیں گے
