<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

مردان میں شدید بارش اور طوفان ،چھتیں اور دیواریں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

جاں بحق ہو نے والوں میں گھر کا مالک ذاکر اللّٰہ، اس کی بیوی اور 2 بچے 3 سالہ عبدالصمد اور 2 سالہ سپنا شامل ہیں

مردان(ویب ڈیسک)مردان میں شدید بارش اور طوفان سے چھتیں اور دیواریں گرگئے جس سے 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے فرش کالونی میں ہونے والی شدید بارش کے نتیجے میں کچے مکان کی چھت گرنے سے گھر کا مالک ذاکر اللّٰہ، اس کی بیوی اور 2 بچے 3 سالہ عبدالصمد اور 2 سالہ سپنا جاں بحق ہو گئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More