<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، ایل پی جی کی قیمت میں 11 فیصد سے زائد اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،وزارت پیٹرولیم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار،ایل پی جی کی قیمت میں 11 فیصد سے زائد اضافہ کردیا ۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا۔ ہے

اس حوالے سے وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ نومبر 2019 میں قیمتوں میں ہونے والے متوقع اضافے میں توازن قائم کیا جاسکے۔

حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کی کمی کے اثرات صارفین تک اس بنیاد پر نہیں پہنچائے کہ آئندہ ماہ قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More