<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

احتساب عدالت: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے حمزہ شہباز کو ریمانڈ کی مدت مکمل ہو نے پر لاہور کی احتساب عدالت  میں پیش کیا

لاہر(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے  پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کر دی۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں قومی احتساب بیورو(نیب ) نے حمزہ شہباز کو ریمانڈ کی مدت مکمل ہو نے پر لاہور کی احتساب عدالت  میں پیش کیا ،عدالت نے حمزہ شہباز کو چودہ دن کا ریمانڈ دیتے ہوئے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More