کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے ،زلزلے کی شدت 3.1 اور
گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب سے37 کلومیٹر مغرب میں تھا۔
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔