<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

فضل الرحمان کے اقدامات سے کشمیر کاز کو نقصان ہوگا،شیخ رشید

جمعیت علماء اسلام ہند نے بھارت میں مودی کی حمایت کی ہے،وزیر ریلوے کی گفتگو

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے اقدامات سے کشمیر کاز کو نقصان ہوگا،فضل الرحمان جو کھیل کھیلنے جا رہے ہیں وہ پھنس جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اگر 6 آدمیوں کو رہا کر دے تو ساری تحریک کا دھڑن تختہ ہو جائے، وزیراعظم اور آرمی چیف پاکستان میں استحکام پیدا کرنے کیلئے ایک لائن پر ہیں، ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے جا رہے ہیں، قومیں حملوں سے نہیں معیشت سے تباہ ہوتی ہیں، جمعیت علماء اسلام ہند نے بھارت میں مودی کی حمایت کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More