<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،تین سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر نے کی کوشش

سولہ سالہ ہمسائے نے زیادتی کےبعد گلا دبا کرمردہ سمجھ کر پھینک دیا تھا

ٹوبہ ٹیک سنگھ  (ویب ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاپتا ہونےوالا تین سالہ بچہ زخمی حالت میں کھیت سے مل گیا ہے، سولہ سالہ ہمسائے نے زیادتی کےبعد گلا دبا کرمردہ سمجھ کر پھینک دیا تھا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی عبدالرحمان کا تین سالہ بیٹا محمد حسن لاپتا ہوگیا تھا، پولیس نے دو محلےداروں کوشک کی بنا پرحراست میں لےکرتفتیش شروع کی ۔  16سالہ ہمسائے نے بچے کو زیادتی کےبعد گلا دبا کرمیں پھینکنے کا اعتراف کر لیا 

پولیس نے ملزم کی نشاندہی پرکھیت  سے تین سالہ محمد حسن کو بےہوشی کی حالت میں برآمد کر لیا ۔ جسے سول اسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ منتقل کردیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More