واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹٰی مطالبہ کیا ہے کہ بھارت فوری طور پرمقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھائے۔
امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ بھارت جموں کشمیر سے پابندیاں ہٹا لے، کشمیریوں کو دیگر عوام جیسے حقوق حاصل ہونے چاہییں۔