<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ترکی کی طرف سےشام میں فوجی کارروائی کے حامی نہیں،مائیک پو میو

یہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک)مریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کی طرف سےشام میں فوجی کارروائی کی حمایت  نہیں کی۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نےایک  انٹرویو میں کہا کہ یہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ترکی کو کوئی گرین سگنل نہیں دیا۔

ایک سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے شام سے امریکی فوجی نکالنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے ترکی کے حفاظتی خدشات کو حقیقی قرار دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More