اسلام آباد: (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ کا نیا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے 2013 سے 2018 تک کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔
مسلم لیگ ن تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ کا نیا کیس دائر کرے گی
الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے 2013 سے 2018 تک کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں
