اسلام آباد: (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل (پیر کی) رات پاکستان پہنچیں گے۔
شاہی جوڑے کے ہمراہ محافظین، طبی ماہرین اور چالیس سے زائد صحافی بھی پاکستان پہنچیں گے، پندرہ اکتوبر کو شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں ہونگی۔