<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

جمیعت علمائے اسلام کا آزادی مارچ کراچی سے شروع کرنے کا فیصلہ

سہراب گوٹھ سے براستہ سپرہائی وے آغاز کیا جائے گا, جلوس سپرہائی وے پرآزادی مارچ میں شامل ہوں گے

کراچی: (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کراچی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا سہراب گوٹھ سے براستہ سپرہائی وے آغاز کیا جائے گا۔

بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد ڈویژن کے جلوس سپرہائی وے پرآزادی مارچ میں شامل ہوں گے، میرپورخاص ڈویژن کی ریلیاں نوابشاہ سےآزادی مارچ میں شامل ہوں گی، مارچ کے شرکا 27 اکتوبر کو سکھر میں قیام کریں گے۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More