<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

نوازشریف کے بیٹے حسین نواز کا اپنے والدکو زہر دیے جانے کے خدشے کا اظہار

پلیٹلیٹس کم ہونے کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے جو ایک یا دوسری صورت میں دیا جا رہا ہو۔حسین نواز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے والد کے جسم میں پلیٹلیٹس کم ہونے کی ایک وجہ پوائزننگ (یعنی زہر) بھی ہو سکتی ہے جو ایک یا دوسری صورت میں دیا جا رہا ہو۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسین نواز نے لکھا کہ اگر میاں صاحب کو کوئی نقصان پہنچا تو آپ جانتے ہیں کون لوگ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More