<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

فیشن شو میں ’’اللہ ہو‘‘ پڑھے جانے پرسخت تنقید

کراچی میں فیشن پاکستان ویک 2019 میں ماڈل کی واک کے دوران اللہ ہو لگایا گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں منعقدہ فیشن پاکستان ویک 2019 میں ماڈلز کی واک کے دوران  بیک گراؤنڈ میں ’’اللہ ہو‘‘ پڑھے جانے پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔

فیشن شوکے دوران لوگوں کواپنی جانب متوجہ کرنے اوردوسروں سے منفرد نظر آنے کے لیے اکثرماڈلز کو عجیب و غیریب لباس پہنا کر ریمپ پر واک کرائی جاتی ہے۔ جنہیں دیکھ کر اکثر لوگ یہی سوچتے ہیں کہ ان لباس کو عام زندگی میں بھلا کس طرح پہنا جاسکتا ہے۔

خیرعجیب وغریب لباس کے ذریعے شائقین کو متوجہ کرنے کا رواج پرانا ہوچکا ہے اب شوانتظامیہ اور مختلف برانڈز مزید آگے نکل گئے ہیں جس کا مظاہرہ حال ہی میں فیشن پاکستان ویک 2019 میں دیکھنے میں آیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More