<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

امریکی گلوکار کو لائیو شو میں جنسی حراسانی کا نشانہ بنا ڈالا۔

کنسرٹ میں دوران پرفارمنس خاتون مداح ان کو جنسی طور پر حراساں کیا

لان اینجلس(ویب ڈیسک) امریکی گلوکار نک جونس کو لائیو شو میں جنسی حراسانی کا نشانہ بنا ڈالا۔

امریکی گلوکار و اداکار نک جونس کے ساتھ لان اینجلس کے ایک کنسرٹ میں اپنے بھائیوں جوئے جونس اور کیون جونس کے ساتھ پرفارم کررہے تھے تو ان کے پیچھے موجود ایک خاتون مداح ان کو جنسی طور پر حراساں کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نک جونس اس دوران نارنجی رنگ کا سوٹ پہنے ہوئے ہیں جب ایک خاتون ان کی ٹانگوں کو نامناسب انداز میں ہاتھ لگاتی نظر آئیں۔

جس کے بعد پریشان ہوکر نک جونس نے خود پیچھے مڑ کر اس خاتون کو ایسا کرنے سے روکا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More