اسلام آباد(ویب ڈیسک) شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں آخری بار شرکت کا اعلان دیا ۔
تقریب سے خطاب میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ايس ايل فائيو شايد اُن کا آخری پی ايس ايل ہو، کس کی طرف سے کھيلوں گا ابھی نہيں بتا سکتا۔
دورہ آسٹریلیا کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہمیں دو ٹیسٹ میچوں میں 40کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ہے لیکن ہمارے پاس فاسٹ باؤلرز نہیں ہیں۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا دورے کے دوران بابر اعظم پر بہت دباؤ ہو گا اور اللہ کرے کو وہ اپنی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں۔