<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ابو ابراہیم الہاشمی القریشی داعش کا نیا سربراہ مقرر

داعش نے ابو بکر البغدادی کے قتل کی تصدیق اور جانشین کےنام کااعلان ایک آڈیو پیغام میں کیا

دمشق(ویب ڈیسک) داعش نے ابو بکر البغدادی کی موت کے بعد ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کو نیا سربراہ کر دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق داعش نے ابو بکر البغدادی کے قتل کی تصدیق اور جانشین کےنام کااعلان ایک آڈیو پیغام میں کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ابو ابراہیم الہاشمی القریشی داعش کا نیا سربراہ ہوگا۔

واضح رہے کہ امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ٹرمپ کی منظوری کے بعد شام کے علاقے ادلب میں آپریشن کیا جس میں داعش کا 48 سالہ سربراہ ابوبکر البغدادی ہلاک ہوا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More