<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

دپیکا پڈوکون میری پہلی محبت ہیں، شعیب خان

شعیب نے سوشل میدیا پر تصاویر میں خود کودپیکا پڈوکون کی طرح بنایا رکھا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پستانی میک اپ آرٹسٹ شعیب خان نے کہا  ہے کہ بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون میری پہلی محبت ہیں۔

شعیب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کُچھ تصاویر شیئر کیں جس میں اُنہوں نےخود کو بھارتی فلم ’اوم شانتی اوم‘ کی ادکارہ دپیکا پڈوکون کی طرح بنایا رکھا ہے۔

شعیب خان کی تصاویر میں واضح طور پر دِکھائی دے رہا ہے کہ اُن کا لباس، میک اپ ، ہیر اسٹائل اور جیولری سب اوم شانتی اوم کی ہیروئن دیپیکا( شانتی) جیسا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More