<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سکھر: خورشید شاہ کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد

نیب کی جانب سے خورشید شاہ کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

سکھر(ویب ڈیسک) سکھر کی سیشن عدالت نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو پیش کیے بغیر مزید ریمانڈ سے متعلق نیب کی استدعا مسترد کردی۔

خورشید شاہ کے خلاف کرپشن کیس کی سکھر کے سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں نیب کی جانب سے خورشید شاہ کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More