<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( نیوز ڈیسک)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد24300کیوسک اور اخرج 45000کیوسک،

لاہور( نیوز ڈیسک)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد24300کیوسک اور اخرج 45000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد11400 کیوسک اور اخراج11400 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد18600 کیوسک اور اخراج27000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد15400 کیوسک اور اخراج 9000کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد 74300 کیوسک اور اخراج 67300 کیوسک،چشمہ آمد55400 کیوسک اوراخراج 60000کیوسک، تونسہ آمد60100 کیوسک اور اخراج50100 کیوسک، پنجند آمد6800 کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک،گدو آمد 53600کیوسک اور اخراج 45700 کیوسک، سکھر آمد42800کیوسک اور اخراج17400 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد12600 کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک ریکارڈکیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1491.68 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.029 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1185.55 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.481 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.115 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More