اسلام آبادم (نیوز ڈیسک)موٹرویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر جرمانوں میں خوفناک اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوور سپیڈ پر موٹرسائیکل کو 1500 کار کو 2500 جرمانہ ہو گا،کمرشل گاڑیوں کو اوور سپیڈ پر 10000 جرمانہ ہوگا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اوولوڈنگ پر بھی 10 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا،غلط اوور ٹیکنگ پر کار ،موٹرسائیکل کو 1500 جبکہ کمرشل گاڑی کو 3000 روپے جرمانہ ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بے ہنگم ڈرائیونگ پر کار،موٹرسائیکل کو5000،کمرشل گاڑی کو 10000 جرمانہ ہوگا ۔غلط یو ٹرن لینے پر کار،موٹرسائیکل کو ایک ہزار،کمرشل گاڑی کو3000 جرمانہ، سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کار کو 1500 ،کمرشل گاڑی کو 3000 جرمانہ ہوگا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق غلط پارکنگ پر 750 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔
موٹرویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر جرمانوں میں خوفناک اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آبادم (نیوز ڈیسک)موٹرویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر جرمانوں میں خوفناک اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوور سپیڈ پر موٹرسائیکل کو 1500 کار کو 2500 جرمانہ ہو گ
