<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پولیس گردی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ وحید انجم کو قتل

راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کچھ افراد پر فائرنگ کردی۔

راولپنڈی پنجاب پولیس نے پولیس گردی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے اسنیپ چیکنگ کے دوران فائرنگ کرکے سابق کونسلر وحید انجم کو قتل کردیا۔
راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کچھ افراد پر فائرنگ کردی۔
جس کے نتیجے میں سابق کونسلر وحید انجم گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔
بعدازاں پولیس نے اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کے لیے مقتول کے خلاف ہی پولیس کانسٹیبل کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج کر لیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More