وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری
طلبہ یونینزپرپابندی جمہوریت کے منافی ہے۔ میں طلبہ یونین کی بحالی کی حمایت کرتا ہوں۔ اگرطلبہ یونینز پرپابندی لگادیں گے تو سیاستدانوں کی نئی پود نہیں ملے گی۔
طلبہ یونینزپرپابندی جمہوریت کے منافی ہے جب کہ طلبہ سیاست کوتشدد سے پاک بنانے کے لیے اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔
طلبہ یونین کو فوری طورپربحال کرنے کے اقدامات کرنے چاہئیں کیونکہ دنیا میں جہاں جہاں روشن خیال جمہوریت ہے وہاں طلبا یونینزہیں۔
وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری طلبہ یونینزپرپابندی جمہوریت کے منافی ہے۔
اگرطلبہ یونینز پرپابندی لگادیں گے تو سیاستدانوں کی نئی پود نہیں ملے گی۔ طلبہ یونینزپرپابندی جمہوریت کے منافی
