<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

تارکین وطن کی ترسیلات زر میں مسلسل کمی

سعودی عرب میں 2019 کے آغاز سے اب تک تارکین وطن کی ترسیلات زر میں 9.7 فیصد کمی

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں 2019 کے آغاز سے اب تک تارکین وطن کی ترسیلات زر میں 9.7 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اکتوبر کے دوران ترسیلات زر میں 5.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ساما کی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ اکتوبر کے دوران ترسیل زر میں سالانہ کی بنیاد پر کمی ہوئی ہے۔ ستمبر میں تارکین نے 4.4 فیصد رقم زیادہ بھیجی تھی تاہم فروری سے لے کر اگست تک ترسیل زر میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی۔اکتوبر 2019 کے اختتام پر بیرون ملک سعودی عرب کے محفوظ اثاثے 1.83ٹریلین ریال تک پہنچ گئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More